Eid al-Fitr 2025 - عید الفطر کی مکمل رہنمائی

Eid al-Fitr 2025 - QaziWebPK

عيد الفطر مبارك 2025

رمضان المبارک کے بعد خوشی کا دن

عيد الفطر 2025 کی تاریخ

29 رمضان المبارک 1446 ہجری (30 مارچ 2025)

چاند نظر آنے پر عید الفطر کا اعلاج کیا جائے گا

عيد الفطر رمضان المبارک کے اختتام پر شوال کا چاند نظر آنے پر منائی جاتی ہے۔ یہ روزوں کے مہینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے انعام کا دن ہے۔ اس دن مسلمان فطرہ ادا کرتے ہیں، عیدگاہ میں نماز عید ادا کرتے ہیں، اور ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیتے ہیں۔

عید الفطر کی نماز کا وقت

طلوع آفتاب

6:15 AM

نماز عید

7:00 AM

اختتام وقت

10:00 AM

نوٹ: یہ اوقات مقامی مواقیت کے مطابق ہوں گے

عيد الفطر کی سنتیں اور آداب

غسل کرنا

عید کے دن غسل کرنا سنت ہے

صدقہ فطر

نماز عید سے پہلے فطرہ ادا کرنا

نئے کپڑے

صاف ستھرے یا نئے کپڑے پہننا

تکبیریں

عیدگاہ جاتے ہوئے تکبیریں پڑھنا

راستہ بدلنا

جاتے اور آتے ہوئے مختلف راستے اختیار کرنا

مبارکباد

ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینا

عيد الفطر کی دعائیں

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ

اے اللہ! ہمارے لیے اس مہینے کو امن و ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، میرا اور تیرا رب اللہ ہے

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ

اللہ ہم سے اور آپ سے (نیک اعمال) قبول فرمائے

عيد الفطر کی فضیلت

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب عید الفطر کا دن آتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہوئے فرماتا ہے: اے میرے فرشتو! اس مزدور کا کیا بدلہ ہے جو اپنا کام پورا کر چکا؟ فرشتے عرض کرتے ہیں: اے ہمارے رب! اس کا بدلہ یہ ہے کہ اس کی مزدوری پوری کی پوری ادا کر دی جائے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے میرے فرشتو! میرے بندوں اور بندیوں نے میرا فرض ادا کیا، پھر وہ عید کے لیے نکلے، میری عزت و جلال کی قسم! میں ضرور ان کی دعا قبول کروں گا۔"

Previous Post

"مفت میں ویب سائٹ بنائیں اور گوگل سے پیسے کمائیں (2025 گائیڈ) "

Previous Post

"Types of Solar Energy Systems: A Complete Guide to Solar Power Solutions"

Previous Post

" TOP FITNESS TIPS

Previous Post

"Sehatmand Zindagi Ke 5 Aasan Aur Behtareen Totkay

Previous Post

"🚀 QAZiWeb Tips - Daily Digital Marketing, Business & Tech Guides

Previous Post

"Kamyabi Ka Raaz – Apni Zindagi Behtareen Banane Ke 5 Golden Rules | QAZIWeb Tips

Previous Post

"The Hubble Space Telescope: A Revolutionary Eye in the Cosmos

Previous Post

"🌟 Success Ka Raaz: Achi Aadatain Aur Daily Routine 🌟

Previous Post

"The Hubble Space Telescope: A Journey Beyond the Stars

Previous Post

"Borussia Dortmund vs Sporting CP – A Thrilling Football Battle | Qazi Web

Previous Post

"🚀 The Ultimate Growth Hack: 6 Proven Strategies to Skyrocket Your Online Presence in 2025!

Previous Post

"🏏 India vs Bangladesh: ICC Champions Trophy 2025 – Live Updates, Match Highlights & Key Players

Previous Post

""Real Madrid vs Manchester City - UCL Showdown | Match Preview & Prediction"

Previous Post

"Towhid Hridoy – Bangladesh Cricket’s Rising Star | Records, Performance & Achievements

Previous Post

""Top Powerful Energy Formulas for Ultimate Strength | Boost Physical & Mental Power"

Previous Post

""🚗 Pakistan Mein Driving License Ki Tajdeed: Fees, Process Aur Late Renewal Charges – Sab Kuch Janiye! 🔥"

Previous Post

"2025 کا پہلا مکمل چاند گرہن: سائنس، حقائق اور پاکستان میں مشاہدہ "

Previous Post

"یاسمین لاری: عالمی ایوارڈ سے انکار اور ایک اصولی موقف "

Previous Post

"Google Wallet Pakistan Mein – Digital Payments Ka Naya Dor "

Previous Post

"پاکستان میں بدلتے موسم کی وجہ سے بیماریاں – صحت کی حفاظت کے 10 بہترین ٹپس "

Previous Post

" "North Korea Google Trends Mein Kyun Hai? Haali Taza Tareen Waqiyat" "

Previous Post

" "عالمی یومِ خواتین 2025 - خواتین کی اہمیت اور کردار " "

Previous Post

" Ramzan Relief Package Pakistan 2025 - Qazi Tips "

Previous Post

" Bank Timings in Ramadan – Check Ramadan Hours for All Major Banks "

Previous Post

" Ramzan Relief Package Pakistan 2025 - Qazi Tips "

Comments

Popular posts from this blog

👻 Snapchat ka Naya “AI Chat Camera” Feature

WhatsApp Username Reservation System kya hai?

Sardiyon ka Maza: Kinnow (Malta/Santra) — Faide, Ghizaiyyaat aur Istemaal