کرپٹو سیکھیں اردو ,Binance
بائننس استعمال کرنے کا مکمل گائیڈ
📌 اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
مندرجہ ذیل مراحل پر عمل کریں:
- Binance.com ویب سائٹ یا موبائل ایپ کھولیں
- "رجسٹر" بٹن پر کلک کریں
- اپنا ای میل/فون نمبر اور مضبوط پاسورڈ ڈالیں
- تصدیقی میل/ایس ایم ایس کو چیک کریں
- KYC مکمل کریں (شناختی کارڈ اور سلفی کے ذریعے)
💵 رقم کیسے جمع کریں؟
1. بینک ٹرانسفر (P2P)
Binance P2P پر جاکر اپنے ملک کی کرنسی میں ادائیگی کریں
2. کرپٹو جمع کروائیں
دوسرے والیٹ سے BTC/ETH وغیرہ بائننس پر منتقل کریں
Pakistan Plans to Allocate Extra Electricity for Bitcoin Mining and AI Data Centers
🔗 Join Binance & Start Trading Now
Sign up with my referral and get up to 20% commission back!
Sign up with my referral and get up to 20% commission back!
Comments